Deadline Of PDM Will End Tomorrow, Fazlur Rehman’s U-turn Came Instead Of Imran Khan’s Resign – Arif Hameed Bhatti’s Vlog

Deadline Of PDM Will End Tomorrow, Fazlur Rehman’s U-turn Came Instead Of Imran Khan’s Resign – Arif Hameed Bhatti’s Vlog

نیوز ٹالک پی کے(ویب ڈیسک)پی ڈی ایم کی دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے کو۔31 جنوری سے قبل مولانا فضل الرحمن یوٹرن کے بادشاہ بن گئے۔عارف حمید بھٹی کا وی

لاگ۔۔

عارف حمید بھٹی نے  اپنے وی لاگ 30 جنوری میں مختلف ٹاپکس پر گفتگو کی۔ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے دور میں ان کی جانب سے امریکہ میں تعینات سفیر سیدہ عابدہ نے کہا کہ اسامہ بن لادن نواز شریف کو پیسے مہیا کیا کرتے تھے۔عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ حاکم وقت ہماری آواز کے لئے لیکن اقتدار کے ایوانوں میں جاتے ہی وہ ہم کو بیگانہ کردیتے ہیں۔

Blast Near Israel’s Embassy – Letter Found Near Bombing Site, India Media Started Propaganda Against A Muslim Country

عارف حمید بھٹی کا پی ڈی ایم کی ڈیڈ لائن کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا  کہ پی ڈی ایم نے سلطان راہی والی بھڑکیں ماریں اور اسٹیبلشمنٹ کو بھی چیلنج کئے۔اور دو اہم شخصیات سے ریزائن مانگے۔لیکن آج فضل الرحمن تو یوٹرن کے بادشاہ بن گئے اور کہا کہ میں سینیٹ الیکشنز میں حصہ لوں گا۔کیا مولنا نے اربوں کے سکینڈلز کی بنا پر یوٹرن لیا؟پہلے کہتے تھے کہ ہم چھوڑیں گے نہیں اب کہا کہ ہم صرف شکوہ کرتے ہیں۔۔

عار ف حمید بھٹی کا وی لاگ سنیں۔

Youtube

Watch Pakistani Comedy Shows

Latest News From Pakistan And Around the World

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *