2018 Senate Polls Buying And Selling Video Leaked – Sabir Shakir Unveils The Rate of Senate Seats In 2021

2018 Senate Polls Buying And Selling Video Leaked – Sabir Shakir Unveils The Rate of Senate Seats In 2021

نیوز ٹالک پی کے(ویب ڈیسک) جیسا کہ تمام پاکستانی جانتے ہیں کہ آج ایک ویڈیو لیک ہوئی جس میں تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی و دیگر جماعتوں کے کچھ لوگ کے پی کے کے ممبران اسمبلی 2018 کے سینیٹ انتخابات سے قبل پیسے لیتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔ان میں کے پی کے کے حاضر وزیر وزیرقانون بھی شامل تھے۔اس ویڈیو کے آتے ہی جیسے سیاست میں پھر کھلبلی سی مچ گئی ہے۔

Maryam Nawaz’s Important Meeting With Imran Khan’s Elders – Haroon Ur Rasheed Shared Details

عمران خان نے فوری ایکشن لیتے ہوئے اپنے کے پی کے وزیر قانون سے استعفی تو مانگ لیا ہے نیز اس ویڈیو کے آتے ہی تحقیقات کا حکم بھی دے دیا۔دوسری طرف بعض تجزیہ نگاروں نے سینیٹ انتخابات سے عین قبل تین سال پرانی ویڈیو ریلیز ہونے پر شکوک شوبہات اور حیرت کا مظاہر ہ بھی کیا۔

ایسے میں دی رپورٹرز پروگرام میں صابر شاکر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا  کہ بلوچستان میں اس وقت سینیٹ کے الیکششن کے لئے بولی 50 سے 70کروڑ تک پہنچ چکی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ مصدقہ اطلاع ہیں اور ان بولی کی فوٹیجیز اور ویڈیوز بھی موجود ہیں۔صآبر شاکر کے  انکشافات سے بھرپور رپورٹنگ ملاحظہ کریں۔انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان سے از خود نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کردیا۔

Youtube

Latest News From Pakistan And Around the World

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *